نگر(سپیشل رپورٹر)بارش نے نگر خاص کا تصوےر ہی بدل ڈالاہے.سماجی رہنماءعارف حسےن الجانی

نگر(سپیشل رپورٹر)بارش نے نگر خاص کا تصوےر ہی بدل ڈالا ہر گاﺅں بارش کی تباہی کا منظر پےش کر رہا ہے راستے ہر قسم کی ٹرےفک کے لےے بند بجلی بھی غائب پٹرولےم مصنوعات سمےت کھانے پےنے کا ائشےا کی کمی ،بارش سے متاثرہ افراد کھلے آسمان تلے کسی مسےحا کا منتظر ہے اےسے مےں حکومت کی طرف سے خاموشی عوام کی ذہنی عزےت مےں اضافہ کا بائث بن رہا ہے۔ان خےالات کا اظہار نگر کے نوجوان سےاسی و سماجی رہنماءعارف حسےن الجانی نے کےا ،ان کا مزےد کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ہمےشہ نگر کو ہر مےدان مےں محروم رکھا ہے اس سے پہلے بھی حکومتی افراد نے بڑے اعلانات کےں جس مےں سے کوئی اےک بھی وفا نہےں ہوا بلخصوص ہسپر کا دورے مےں ہسپر کے غرےب عوام جو صرف روڈ کا مطالبہ کررہے تھے ان کو مبائل سروس مےٹل روڈ سکول سمےت کئی لالی پوپز دے گئے اور رفو چکر ہو گئے اس کے بعدہوپر نگر مےں گروپ فوٹوز بناکر چلے گئے ۔اب کے بار بارش نے ہوپر ،ہسپر نگر خاص کا دےگر علاقوں سے زمےنی رابطہ منقطع کردےا ہے اےسے مےں حکومت اپنے جھوٹے وعدوں کے بجائے عوام کے بحالی کے لےے عملی اقدامات کرےں۔اس کے علاوہ زلزلہ متاثرےن کے نام پر اپنے رشتہ داروں اورپارٹی کارکنوں کو نوازہ گےا اور حقےقی حقدار کو اس کے حق سے محروم کردےا اب عوام کو ےہ خدشہ ہے کی بارش متاثرےن کے نام پر بھی اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رہے گا لہذا ہم حکومت کو خبردار کرتے ہےں کہ مےرٹ کے بنےاد پر حقدار کو اس کا حق دےا جائے اور متاثرےن کی فوری بحالی کے لےے ہنگامی بنےادوں پر کا م شروع کرےں۔ہم ڈپٹی کمشنر نگر کے مشکور ہےں کہ وہ اپنے محدود وسائل کے باوجود دن رات عوام کی بحالی کی لےے اقدامات کر رہےں ہےں ہمارا ان سے مطالبہ ہے کہ وہ خود ہر متاثرہ علاقے کا دورہ کر کے متاثرےن کے امداد کو ےقےنی بنائے ورنہ پھر سے بندر بانٹ ہوگااور حقدار حق سے محروم ہوگا۔

Comments