تھور اور ہربن کے مابےن حدبندی بےن الصوبائی مسئلہ ہے.وزےراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفےظ الرحمن نے تھور کے نمائندہ وفد سے گفتگو

 وزےراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفےظ الرحمن نے تھور کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تھور اور ہربن کے مابےن حدبندی بےن الصوبائی مسئلہ ہے حکومت اس مسئلے کو علاقے کے وسےع تر مفاد مےں باہمی مشاورت اور خوش اصلوبی سے حل کرنے کےلئے اقدامات کررہی ہے جس کےلئے گورنر KPK اقبال ظفر جگڑا اور کور کمانڈر پشاور سے رابطہ کےا گےا ہے تاکہ اس مسئلے کو بہتر انداز مےں حل کےا جاسکے۔

Comments