اسلام آباد(پ ر ) مسئلہ کشمیر کو خراب کیئے بغیر گلگت بلتستان کے حق کی مکمل حمایت کر تے ہیں.سیکڑ یٹر ی اطلا عات پیپلز ڈیمو کریٹک آرگنا ئزیشن .ایڈووکیٹ شا زیہ دا نیال



اسلام آباد(پ ر )پیپلز ڈیمو کریٹک آرگنا ئزیشن کی سیکڑ یٹر ی اطلا عات ایڈووکیٹ شا زیہ دا نیال نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو خراب کیئے بغیر گلگت بلتستان کے حق کی مکمل حمایت کر تے ہیں اسلا م آ باد میں صد ر مملکت ممنو ن حسین اور قاری حفیظ کے وفد ملاقا ت کے دوران کئی دفعہ صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان کے وفد کو بلو چستان اسمبلی کہہ کر گلگت بلتستان کی ممبران اسمبلی اور جی بی عو ام کے تو ہین کی ہیں ۔اور وفاقی و زیر امور کشمیر و گلگت بلتستان بر جیس طا ہر نے با ر با ر یاد دہانی کر ا ئی کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے ہے۔صدر پاکستان شا ہدگلگت بلتستان کو پاکستان سے خارج کرنے کی سو چ میں ہے بر جیس طاہر نے یاد دہانی کرنے بعد پنجا ب میں تر قیا تی سکیموں اور منصو بو ں کے حو الے سے تعر یف کر تا رہا ۔صدر ممنون حسین گلگت بلتستان کے 20لاکھ عو ام سے ما فی ما نگیں ۔مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان غیو ر عو ام کے حقو ق پر ڈاکہ ڈا ل وفاق کوجی بی عو ام کے حقو ق فروخت کرنے کے مترادف ہے۔گلگت بلتستان کے صو بائی حکومت نا اہلی کے منہ بولتا ثبوت ہے ۔مسلم لیگ (ن)صوبائی حکومت اب بھی وفاقی حکو مت سے اپنے حقو ق ما نگلیں و ر نہ کچھ نہیں ملیں گے۔ آئینی حق گلگت بلتستان کے عوام کا دیر نہ مطا لبہ جو ان کو ملنا ضروری ہے ۔ پاکستان پیپلز پا رٹی نے جو گلگت بلتستان کو دیا ہے وہ کو ئی اور جما عت نہیں دے سکتی ہے ۔ہم کارکنوں کی حقوق کی جنگ کے ساتھ تمام صو بوں کی حق تلفی کی بات کر ینگے اور حکومت کی نا اہلی سب کے سامنے رکھا جا ئے گا ۔

Comments