اسلام آباد ( ایس یو ثاقب ) میر ی نیت صاف تھی جس پہ میں رکن کو نسل منتخب ہوا.نومنتخب رکن کو نسل سید افضل
اسلام آباد ( ایس یو ثاقب ) نومنتخب رکن کو نسل سید افضل نے کہا کہ میر ی نیت صاف تھی جس پہ میں رکن کو نسل منتخب ہوا لیکن کچھ لوگ مسلک کے نام پر سیاست کر رہے ہیں یہ سب سے خطرناک ہے اس سے گلگت بلتستان تباہ ہو گا میں نے ووٹ خرید کر نہیں بلکہ عوام کے خدمت کے تحت لیا ہے اور مجھے تمام سیاسی اور مذہبی جما عتوں نے ووٹ دیا ہے تو اس سے یہ بات ثا بت ہو تی ہے کہ ہم میں اس قسم کی بات نہیں ہے کہ لوگ ہمیں پیسوں کی لالچ میں ووٹ دیں بلکہ ہماراے کردار اور بہترین خدمات کی وجہ سے ووٹ پڑا ہے مخالفین میرے خلاف پرو پیگنڈے کر نے کے بجائ ے عوامی ایشوز پہ کام کر یں وہ بھی کا میاب ہو نگے میں ان تمام ممبران اسمبلی کا شکر گذار ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا اور مجھ پہ اعتماد کیا اور میں تر جیح اس بات کو دو نگا کہ عوامی فلاح کے لیئ ے کام ہو مخالفین جتنا بھی پرو پیگنڈہ کر یں میری صحت پہ کچھ فر ق پڑ نے والا نہیں ہے

Comments
Post a Comment