گلگت ( ایس یو ثاقب )باباجان کے ہنزہ حلقہ چھ سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کاغزات نامزدگی مسترد

گلگت ( ایس یو ثاقب )باباجان کے ہنزہ حلقہ چھ سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کاغزات نامزدگی مستر د باباجان کی ایف آئی آر نمبر اکیس کو وجہ بنا کر کاغذات نامزگی مسترد کیئے گئے ہیںباباجان کے پارٹی کے رہنما ءاس حوالے سے قانونی چارہ جو ئی اپنا ئینگے

Comments