گلگت(پ۔ر) رمضان کا مہےنہ بندوں پر عظےم احسان ہے.آئی ۔اےس ۔او

گلگت(پ۔ر) آئی ۔اےس ۔اوپاکستان وہ واحد درسگاہ ہے جس نے ہمےشہ تعلےم و تربےت کے ذرےعے نوجوانوں کو معرفت خدا ورسول اللہ ﷺحاصل کرنے کا موقع فراہم کےا ،امامےہ طلبہ نے ہمےشہ ظلم کے خلاف اور مظلوم کی حماےت مےں آواز بلند کی چاہے وہ دنےا کے کسی بھی کونے مےں کےوں نہ ہو،پاکستان کے سرزمےن مےں فلسطےن کے مسلے کو گھر گھر پہنچاےا اور کوگوں کو القدس کی اہمےت سے اشنا کےا ۔ان خےالات کا اظہار امامےہ اسٹوڈنٹس آرگنائزےشن پاکستان کے مرکزی فروفےشنل ادارجات کے انچارج برادر مدثر عباس حےدر نگر کالونی ےونٹ مےں منعقدہ ناصران امام مہدیؑ ورکشاف سے خطاب کرتے ہوئے کےا،ان کا مزےد کہنا تھا کہ اللہ تعالی کی طرف سے رمضان کا مہےنہ بندوں پر عظےم احسان ہے ےہ وہ مہےنہ ہے جس مےں انسان تزکےہ نفس کے ساتھ ساتھ اپنے معاشرے مےں الہی اقدار کو پروان چڑا سکتا ہے ،انسان ہونے کا تقاضہ ےہ ہے کہ وہ اپنے ارگرد ہونے والی برائےوں کو روکے چاہے وہ کسی بھی روپ مےں ہوتے ہوں۔ےہ وہ مہےنہ ہے جس مےں مسلمانان جہاں کا عالمی مسلہ ےوم القدس کے حوالے سے مسلمانوں مےں بےداری آجاتی ہے ،پوری دےنا کی طرح پاکستان مےںبھی امام خمےنی ؒ کے حکم پر لبےک کہتے ہوئے آئی ۔اےس ۔او کے جوان گلی گلی نگر نگر القدس کی آزادی کے لےے آواز حق بلند کرتی ہے انشااللہ اس بار القدس کو ہر سال کی طرح بہتر انداز مےں منا ےا جائے گا۔ برادر مدثر حےدرنے گلگت ڈوےژن شعبہ تربےت کے زےر اہتمام گلگت ،دنےور،جلال آباد ،ہراموش ،ےاسےن،ہنزہ اور نگر کے مختلف ےونٹس مےں جاری پروگرامات کو سراہا اور ان کو مزےد منظم انداز مےں منانے کی ہداےت کی اس کے علاوہ ڈوےژنل صدر و کابےنہ نے گلگت مےں اس سال ےوم القدس کو مزےد بہتر انداز سے منانے کا عزم کےا۔

Comments