گلگت( چےف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شہےد امجد صابری کے ےادمےں شمع روشن اور فاتحہ خوانی

گلگت( چےف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شہےد امجد صابری کے ےادمےں شمع روشن اور فاتحہ خوانی کا پر وگرام منعقد کےا گےا تقرےب مےں سول سو سائٹی اور دےگر سےاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کی شرکت۔ تفصےلات کے مطابق اےم کےو اےم گلگت زون کے زےر اہتمام مرکزی سےکرےٹریٹ مےں شہےد امجد صابری کو خراج تحسےن پےش کرنے کےلئے فاتحہ خوانی کر وائی گئی جس مےں اےم کےو اےم کے مرکزی رہنما حسےن شاہ، محمد علی شاہ،امداد جعفری، نظےم خان طارق پائل، شرےف کے علاوہ کثےر تعداد مےں کارکنوں نے شرکت کےا اس موقع پر دےگر سےاسی جماعتوں کے رہنماﺅں شہزادہ حسےن مقپون ،حبےب الرحمن ،آصف مےر ،شہزاد الہامی و دےگر نے بھی شرکت کےا ۔فاتحہ خوانی کے بعد شہےد امجد صابری کے ےاد مےں شمع بھی روشن کئے گئے اور شہےد کو خراج تحسےن پےش کےا گےااور آخر مےں خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔شہےد امجد صابری کا سانحہ سےکورٹی اداروں کے کار کر دگی پر سوالےہ نشان ہے۔ وزےر داخلہ صرف بےانات دےنے کے بجائے شہرےوں کو تحفظ فراہم کرے اور عوام کے اندر پا ےا جانے والا خوف کو دور کرے اور شہےد امجد صابری کے قتل مےں ملوث دہشتگردوں کو کےفر کر دار تک پہنچائے۔ ان خےالات کا اظہار اےم کےو اےم کے رہنما محمد علی شاہ، نظےم خان اور طارق پائل نے اپنے اےک مشترکہ بےان مےں کہا ۔ انہوں نے کہا کہ دن دےہاڑے اےک معروف شخصےت کو نشانہ بنانا اس بات کی عکاسی کرتا ہےں کہ ملک مےں شدت پسندی اور دہشتگردی کو ابھی تک ختم نہےں کےا جا سکا ہےں جبکہ ملک عزےز کے عوام خصوصاً فنکاروں پر شدےد خوف پاےا جا تا ہے آرمی چےف جنرل راحےل شرےف اس واقع کا فوری طور پر نوٹس لے اور ملک سے شدت پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ کرے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے سکےں۔

Comments