وزےر اعلیٰ نے متعلقہ آفےسران کو ہداےت کی ہے کہ گلگت شہر مےں تجاوےزات اور سرکاری زمےنوں پر قبضہ کے خلاف کاروائی کےلئے اےنٹی انکروچمنٹ سےل بناےا جائے



وزےر اعلیٰ نے متعلقہ آفےسران کو ہداےت کی ہے کہ گلگت شہر مےں تجاوےزات اور سرکاری زمےنوں پر قبضہ کے خلاف کاروائی کےلئے اےنٹی انکروچمنٹ سےل بناےا جائے۔ جو پولےس آفےسران پرمشتمل ہو اور سربراہی مجسٹرےٹ کرے۔

Comments