مالی استطاعت نہیں رکھتے ہیں ان کے بچوں کو حکومت مفت تعلیم فراہم کریگی۔وزیراعلیٰ

 حکومت مفت تعلیم فراہم کریگی۔وزیراعلیٰ
مالی استطاعت نہیں رکھتے ہیں ان کے بچوں کو حکومت مفت تعلیم فراہم کریگی۔وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بہت جلد KKH متاثرین کو زمینوں کا معاوضہ ادا کیا جائیگا۔ جگلوٹ APS کا افتتاح یکم جولائی کو کرینگے APS جگلوٹ کے قیام سے طالب علموں کو بہتر تعلیمی مواقع میسر آئینگے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جو والدین مالی استطاعت نہیں رکھتے ہیں ان کے بچوں کو حکومت مفت تعلیم فراہم کریگی۔ تمام فلور ملز کو پابند کیا جائیگاکہ عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں جو فلور ملز حکومت کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرئینگے ان کے خلاف کاروائی ہوگی۔ 

Comments