گلگت۔ صوبا ءی حکومت کی بہترین کا کردگی سے گذشتہ سیلابوں میں بروقت امداد کیا گیا ۔ حا فظ حفیظ الرحمن

 وزےراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفےظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ڈزاسٹر مےنجمنٹ اتھارٹی کو فعال بناےا گےا ہے۔ ضلعی سطح پر ڈزاسٹر مےنجمنٹ کا قےام عمل مےں لاےا گےا ہے۔ وزےراعظم پاکستان نے درکار مشےنری کی خرےداری کےلئے75 کروڑرقم فراہم کی بہت جلد جدےد مشےنری کی خرےداری عمل مےں لائی جارہی ہے۔ جو تمام اضلاع مےں تقسےم کی جائےنگی۔ تاکہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کےلئے بروقت اقدامات کےے جائےں۔ پہلی مرتبہ ڈزاسٹر مےنجمنٹ کےلئے20کروڑکا نان لےپس اےبل فنڈ قائم کےا گےا ہے۔15کروڑروپے سالانہ وزےر اعظم پاکستان دے رہے ہےں جبکہ5کروڈ روپے صوبائی حکومت دے رہی ہے۔ حکومت کی بہتر حکمت عملی کی وجہ سے گزشتہ سال آنے والے دونوں سےلابوں مےں بروقت امدادی کاروائےاں کی گئےں۔
 

Comments