Afaq Balawar leader of BNSO Says


با لاورستان نیشنل سٹوڈنٹس آرگناءزیش کے رہنماء آفاق بالاور نے کہا ہے کہ
گر حکومت پاکستان اور افواج پاکستان نے مظفرعلی کو باعزت طور پر بری نا کیا تو گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے فوجی حضرات کو اخلاقی طور استعفئ دینا چاہیے۔
پاکستان کے لیے شہادت پانے والے لالک جان اور لاکھوں شہیدوں کے روح کی تذلیل ھے ۔ گلگت بلتستان کے عوام پاکستانی شھری نے نہ ھوتے ھوئے بھی بنا کسی شرط کے پاکستان سے اندھی محبت کرتےھیں بلوچستان کا بگٹی بھی افواج پاکستان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے پاکستان سےالگ ریاست کی بات کرتا تھا اور اب بلوچستان کا بچہ بچہ آزادی چاہتا ہے وہ دن بہی دور جب گلگت بلتستان کے فوجی حضرات قومی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں گے۔ لگتا ھے ۔ پاکستانی فوجی سربراہان اور عالمی اداروں سےاپیل کی جاتی ھے کے واقعہ کا نوٹس لیں اور جرنیل کو کڑٰی سزا دیں وگر نہ گلکگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم طلبہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کارینگے جس کو روکنا نا ممکن ہوگا۔

Comments