گلگت (نما ئندہ خصوصی) عوامی ورکرز پا رٹی گلگت بلتستان نے کے۔کے۔ایچ متا ثرین کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ کے۔کے۔ایچکے متا ثرین کو 2008سے اب تک ادا ئیگیاں نہیں ہو ئی ہیں جب کے این۔ ایچ۔اے نے کے۔کے۔ایچ کی تعمیر بھی مکمل کر دیا ہے لیکن متا ثرین کو رقوم کی ادا ئیگی نہ کر نا زیا دتی ہے جس کی مزمت کر تے ہیں اور عمائدین گوجال اور ہنزہ کے متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انصاف کے لیئے ہر اول دستے کا کر دار ادا کیا جائے گا۔ عوام کے سینوں سے کے۔کے۔ایچ بنا کر اتنے فوائد حا صل کیئے جا رہے ہیں لیکن عوام کو اپنے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ کے۔کے۔ایچ کے متا ثرین کی ادا ئیگی کیئے بغیر اربوں کے نئے منصوبے کے معا ہدے ہو رہے ہیں اور عوام کو ہزاروں کی رقم ادا نہیں کیا جا رہا ہے۔ اب مزید بر داشت نہیں کیا جائے گا این۔ ایچ۔اے حکام بھی اپنا قبلہ درست کر ے اور ما فیا بننا تک کر دے دیگر صورت ان کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔

Comments
Post a Comment