No to vilation yes to human.. ٹریفک انچا رج طاہرہ نے خواتین کورلا دیا اور آنسو بہا نے لگے.






گلگت ( ایس یو ثاقب ) ٹریفک انچا رج طاہرہ نے خواتین کو روڈ پہ گھنٹوں کھڑے کر کے ساتھ ہی ڈانٹ کر رلا دیا اور آنسو بہا نے لگے ۔ تفصیلات کے مطا بق منگل کے روز ٹریفک انچا رج طاہرہ سمیت ٹریفک کے عملے نے جو ٹیال کے مقام پر نا کہ لگا کر کاغزات کی چیکنگ کا عمل شروع کیا لیکن اس دوران خواتین بھی گا ڑیوں کے ساتھ اس نا کے کے زد میں آئے لیکن خواتین سے پوچھ تا چھ کے لیئے کو ئی بھی لیڈی پولیس نہیں ہو نے پہ مرد پولیس اہلکا روں نے چا لان کر نے کے حوالے سے پوچھ تا چھ کیا جس پہ خواتین نے برا منا یا اور ایس پی طاہرہ سے شکایت کے لیئے گئے جہاں اس نے ڈانٹ کر ان کو رولا دیا اور خواتین کو اس طر ح روتے دیکھ کر شہریوں نے کہا کہ یہ قانون نہیں بلکہ اپنی من مانی ہے جس کے بدولت گلگت بلتستان کے عزت کو سڑکوں پر بے عزت کیا جارہا ہے حالانکہ یہ قانون ہے کہ خواتین سے پوچھ تا چھ کے لیئے لیڈی پولیس اہلکار تعینا ہوں لیکن یہاں ایسا نہیں ہے یہ ہما رے روایات کے خلاف ہے جس کی مزمت کر تے ہیں قانون ہماری عزت آبرو کی تحفظ کے لیئے ہے نہ کہ عزت آبرو کو پا مال کر نے کے لیئے اس طر ح کے اس اقدام پر اعلیٰ حکام نو ٹس لیں اور خصو صی طور پر آئی جی پی نو ٹس لیں اور اس طر ح کے واقعات کے روک تھام کے لیئے ٹھوس اقدامات اٹھا ئیں دیگر صورت اس طر ح کی بے عزتی اور بے آبرو کر نے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا ۔


Comments