گلگت(پ۔ر) وزیر اعلی گلگت بلتستان نے پر یس کلب کے نو منتخب صدر اور کابینہ کو مبارک باد دی ہے

گلگت( پ ر ) وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن نے گلگت پر یس کلب میں ہو نے وا لے الیکشن کے نتیجے میں جیتنے وا لے صدر سینئر صحا فی اقبا ل عا صی کو صدر منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کی ہے انہو ں نے اس مو قع پر ان کیسا تھ کا بینہ کے دیگر عہد ید ارا ن کو بھی اپنی نیک تمنا ﺅ ں کا اظہا ر کیا ہے ۔

Comments