گلگت(پ۔ر) جب تک سیوریج کا نظام بحال نہیں ہو تا گلگت شہر کو مسا ءل سے نکا لنے کے لیءے نءی مشینری خریدی جاءے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان

 گلگت ( پ ر ) وزےر اعلیٰ گلگت بلتستان حفےظ الرحمن نے حکم دےا ہے کہ جب تک گلگت شہر مےں بہترےن سےورےج اورڈےرنےچ کا نظام نہےں دےا جاتا تب تک جدےد اےکسوےٹر،ڈوزر اور سکر مشےنےں خرےدی جائےں جو کہ شہر کے اندر آسانی سے اےک جگہ سے دوسری جگہ آسکےں اور بارش کے دوران جمع ہونے والے پانی کو ٹھکانے لگادےا جاسکے ،گزشتہ روز اےک اعلیٰ سظحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزےر اعلیٰ نے کہاکہ بہترےن حکمت عملی بنائی جائے تاکہ کسی بھی صورت حال سے نمٹنے مےں مشکلات درپےش نہ ہوں اور آسانی سے اہداف کا حصول ممکن ہو سکے وزےر اعلیٰ نے کہاکہ آنے والی ADP مےں اس منصوبے کو شامل کر دےا جائے تاکہ اس مشےنری کو عوام کے فلاح کےلئے استعمال کےا جاسکے ۔انہوں نے مزےد کہاکہ مشکل کی اس گھڑی مےں صوبائی حکومت متاثرےن کو تنہا نہےں چھوڑے گی اور متاثرےن کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائےں گے۔

Comments