گلگت اڑتا لیس گھنٹے کی شدید بارش نے گلگت بلتستان میں جزوی طور پر تبا

گلگت ( قلم کار تاجو)اڑتا لیس گھنٹے کی شدید بارش نے گلگت بلتستان میں جزوی طور پر تبا ہی مچا دیا دیامر میں نو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو ئے ہیں جبکہ غذر روڈ ، سکردو روڈ، ہنزہ نگر کا گلگت کے ساتھ را بطہ منقطع ہو گیا ہے قراقر م ہا ئے وے متعدد مقامات پہ بلا ک ہے تھلیچی، تتا پا نی ، چلاس ، کو ہستان ہر بن کے مقامات پہ لینڈ سلا ئیڈ نگ سے روڈ مکمل طو ر پہ بلاک ہو گیا ہے سینکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں ۔ شدید بارش کی وجہ سے روڈ کے صفا ئی کا کام بھی دشوار ہو رہا ہے حکومت کی جانب سے حساس مقاما ت کو ریڈ الر ٹ جا ری کر دیا گیا ہے اور محفوظ مقامات پہ منتقلی کے احکامات جا ری کر دئے گئے ہیں مزید بارشوں کی پیش گو ئی بھی کی گئی ہے شدید بارش کی وجہ سے تمام کاروبار ی امر ٹھپ ہو گئے ہیں اور کاروبار نہ ہو نے کے برابر ہے پورے گلگت بلتستان میں بارشوں نے تبا ہی مچا دی ہے عوام نے اس عذاب سے بچنے کے لیئے نو ا فل ادا کئے اور مسجدوں میں خصو سی دعا ئیں کر ائی گئی ۔

Comments