گلگت ( پ ر)حکو مت استور کے عوام کو بہترین سہولیا ت زندگی فراہم کر نے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے .وزیر بلد یا ت فر مان علی
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر بلد یا ت فر مان علی نے عما ئدین استور سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکو مت استور کے عوام کو بہترین سہولیا ت زندگی فراہم کر نے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے اس سلسلے میں استور شونٹر پاس کا بہت جلد ٹینڈر ہو گا ۔ اور استور گلگت بلتستان کا معاشی حب بن کر اُبھر ے گا جس سے نہ صر ف استور بلکہ پورے گلگت بلتستان کے عوام کو فا ئد ہ ہو گا اور راولپنڈی سے گلگت تک کاسفر 40کلو میٹر کم ہو گا، جو کہ آ ل ویدر فری بھی ہو گا اس کے علا وہ مختلف مقاما ت پر چیئر لفٹ لگا دیئے جائینگے جس سے سیاحت کو فا ئدہ ہوگا اس کے علا وہ مختلف مقاما ت چھوٹے چھوٹے ریسٹ ہا ﺅسز بنا ئے جا ئینگے تاکہ سیاح استور کی خوبصور ت وادی سے لطف اندوز ہو نگے ، انہو ں نے مزید کہا ہے کہ مخا لفین کا کا م صرف مخا لفت کر نا ہے جو کہ خود کر پشن کے پیداوار ہیں استو ر کے تمام اداروں میں میرٹ کو بحا ل رکھا جا ئے گا ، سر کا ری
ملا زمین اپنی حا ضری کو یقینی بنا ئے تاکہ کسی سائل کو تکا لیف کا سامنا نہ کر نا پڑ ے ۔جو ملا زمین بہتر کا م کریں گاس کی حوصلہ افزا ئی کر ینگے اور جو غیر حا ضر یا کام چوری سے کا م کر یگے اس کیخلا ف ایکشن لیا جا ئے گا چا ہیے وہ ہما را بھا ئی کیو ں نہ ہو ۔
Comments
Post a Comment