گلگت (پ ر )پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صو با ئی تر جما ن سعد یہ دا نش کے زیر صدارت پی پی پی جی بی میڈ یا سیل ۔شو شل میڈیا ٹیم کا اہم اجلاس .
گلگت (پ ر )پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صو با ئی تر جما ن سعد یہ دا نش کے زیر صدارت پی پی پی جی بی میڈ یا سیل ۔شو شل میڈیا ٹیم کا اہم اجلاس دا نش ہا ﺅس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں کار کردگی پر نٹ میڈ یا اور سو شل میڈ یا پر بہتر طر یقے سے اجا گر کرنے پر طو یل مشاورت ہوئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کے پروگرامات کی بہتر کوریج اور پارٹی کے معاملات عوام تک اور پارٹی کی مرکزی قیادت تک پہنچانے کےلئے باقاعدہ پالیسی بھی بنائی گئی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی ترجمان سعدیہ دانش نے کہاکہ پیپلز پارٹی میڈیا سیل کی کارکردگی سے مطمئن ہوں پیپلز پارٹی میڈیا سیلکی یم پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کے درمیان پل کاکردار ادا کررہی ہے پیپلز پارٹی میڈیا سیل ٹیم کے ساتھ سماجی رابطوںکی ویب سائٹ کےلئے بھی ٹیم کاانتخاب کیا جائے گا اور پیپلز پارٹی کے پڑھے لکھے جیالوں کو انکی کارکردگی دیکھ کر میڈیا سیل اور سوشل م یڈیا میں ذمہ داریاں دی جائے گی اور میڈیا سیل کی ٹیم کے نیٹ ورک کو مزید وسیع کیا جائے گا اس موقع پرمیڈیا سیل کے اراکین نے صوبائی ترجمان کو پارٹی کو منظم کرنے اور میڈیا سیل کو فعال کرنے کےلئے اہم تجویز بھی دیئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میڈیا سیل ٹیم کا ہر ماہ دو دوفعہ اجلاس صوبائی ترجمان کے زیر صدارت ہوگا۔

Comments
Post a Comment