گلگت ( ایس یو ثاقب )معاہد کراچی کی طرح اس بار بھی سی پیک میں دو ہاتھ سی پیک میں جی بی کی نمائند گی کشمیر قیادت نے کی ہے.سردار عتیق کاانکشاف

گلگت ( ایس یو ثاقب )معاہد کراچی کی طرح اس بار بھی سی پیک میں دو ہاتھ سی پیک میں جی بی کی نمائند گی کشمیر قیادت نے کی ہے سردار عتیق کاانکشاف گلگت بلتستان کے عوام دل بر داشتہ اس انکشاف کے بعد وفاقی حکومت کا جی بی کے ساتھ محبت واضح ہو گی ہے کہ وفاقی حکومت کو کون پیارا ہے 

Comments