گلگت ( پ ر )زیر اعلیٰ کے معاﺅ ن خصوصی وفاق حکومت سے مدد لینے کی بجائے سب ٹھیک ہے کے بیانا ت دیکر سیلاب متا ثر ین اور گلگت بلتستان کے عو ام کے زخمو ں پر نمک پا شی کر رہے ہیں .اکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میڈ یا سیل
گلگت ( پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میڈ یا سیل سے جاری اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیلا ب کی تباہی کے بعد وفاقی اور صو با ئی حکومت مکمل طو ر پر ناکا م ہوچکی ہے ۔صو با ئی حکومت کے وزراءاور و زیر اعلیٰ کے معاﺅ ن خصوصی وفاق حکومت سے مدد لینے کی بجائے سب ٹھیک ہے کے بیانا ت دیکر سیلاب متا ثر ین اور گلگت بلتستان کے عو ام کے زخمو ں پر نمک پا شی کر رہے ہیں گلگت شہر میں بجلی ،تیل ،آٹا کی بحرا ن پیدا ہواہے ۔ عو ام بجلی ، آ ٹا ،تیل ، اور ضر و ر یا ت زند گی کی ایشا ءنہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں ۔ جبکہ صو با ئی حکو مت کے نا اہل وزراءاخبارات میں بیانات دینے لگے ہوئے ہیں ۔ گلگت شہر میں آ ٹا کا بحر ا ن پیدا ہو چکی ہے اور گھر وں میں فا قہ کشی جاری ہے ۔آ ٹافی گھرانہ 5کلو کے حیسا ب سے بھی نہیں مل رہا ہے ۔و زیر اعلیٰ اور وزراءکونسل کے ایکشن میں مصروف عمل ہے اور لین دین کا کارو بار عر وج پر ہے ۔جبکہ پا کستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صو با ئی قیادت اپنی مد د آپ کے تحت سیلاب متا ثر ین کی ما لی امداد کر رہے ہیں ۔ میڈ یا سیل سے مزید کہا گیا ہے کہ پارکستان پیپلز پارٹی اس گھڑی میں سیلاب متا ثر ین کے ساتھ ساتھ کھڑی ہے ۔

Comments
Post a Comment