گلگت ( ایس یو ثاقب ) (ن) لیگ کونسل انتخا بات کے نئے طر یقہ کا ر میں توہین عدالت کی مر تکب ہو رہی ہے .جمیعت علماءاسلام

گلگت ( ایس یو ثاقب ) (ن) لیگ کونسل انتخا بات کے نئے طر یقہ کا ر میں توہین عدالت کی مر تکب ہو رہی ہے ، جو طر یقہ ( ن) لیگ نے متعارف کرا یا ہے اس کو سپر یم کورٹ نے پا بندی لگا دی تھی تو اب امپاورمنٹ آرڈرمیں تر میم کیئے بغیر ایسی کیا ضرورت پڑی جو نیا طر یقہ کار اپنا یا گیا۔ صو بہ سندھ میں اس طر یقہ کار کو اپنا گیا تھا جس کو سپر یم کو رٹ آف پاکستان نے غیر قا نونی غیر آئینی قرار دیا اور اس پر پابندی لگا دیا تھا ۔ ان خیا لات کا اظہا ر جمیعت علماءاسلام کے مجلس عمو می کے اجلاس میں شر یک جمیعت علماءاسلام کے امیر مولا نا سرور شاہ ، جنر ل سیکڑ یڑی میر بہادر ، حا جی گلبر خان ودیگر نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس عمل کی ہم مزمت کر تے ہیں یہ ایک مزاق کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔

Comments