گلگت(پ۔ر) صوبا ءی وزراء نے پر یس کلب کے نو منتخب صدر اقبا ل عا صی اور کابینہ کو مبارک باد دی ہے.

گلگت ( پ ر ) گلگت بلتستا ن کے صو با ئی وزرا ءحا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی ،حا جی محمد اکبر تا با ن ،حا جی محمد و کیل ،حا جی جا نبا ز خا ن ،را نا فرما ن علی ،صو بیہ مقد م معا و نین خصو صی حا جی عا بد علی بیگ فا رو ق میر نے گلگت پر یس کلب کے سا لا نہ انتخا با ت میں ڈیمو کر یٹک پینل کے صدار تی امید وا ر اقبا ل عا صی کو صدر / نا ئب صدر شکور اعظم رو می ،سیکر یٹر ی جنر ل ند یم خا ن و پور ی کا بینہ کو ان کی جیت پر مبا ر کبا د پیش کر تے ہو ئے اس امید کا اظہا ر کیا ہے کہ پر یس کلب کی نئی کا بینہ علا قے کی تعمیر و تر قی ،قیا م امن اور مثبت صحا فت کی تر و یج کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر لیا ہے ۔

Comments