گلگت( نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان کے عوام عذاب میں مبتلاءہیں وزیر اعلیٰ اسلام آبا د میں سیرو تفریح میں مصروف ۔ پی پی پی کے رہنما ﺅں کی پر یس کانفرنس

پاکستان پیپلز پا رٹی کے صدر امجد حسین ایدووکیٹ ،سیکڑ یڑی اطلا عات سعدیہ دانش اور پی پی پی کے رہنماﺅں نے بدھ کے روز ہنگا می پر یس کا نفر ن ر تے ہو ئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور وزیر تعمیرات عامی ڈاکٹر اقبال کو آڑے ہا تھوں لیکر کہا کہ وزیر اعلی اسلام آباد میں میوزیکل شوز میں مصروف ہیں گلگت بلتستان کے عوام بھوک افلاس کی زند گی گذا رنے پہ مجبور ہیں پورے گلگت بلتستان کا انفرا سٹریکچر بگڑا ہو ا ہے کہی بھی کو ئی ہنگا می کام نہیں ہا رہا ہے عوام زہنی ازیت میں مبتلا ءہیں جکہ وزیر تعمیرات عامہ فیس بک کے وزیر بنے ہو ئے ہیں ان کو عوام کے مشکلات کا کو ئی احساس نہیں ہے اب تک متعدد حلا کتیں ہو ئی ہیں مسافر پھنسے ہو ئے ہیں عوام کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع ہوا ہے حکومت فو ٹو سیشن میں مصروف ہے (ن ) لیگ کی حکومت کچھ شرم کرے اور عوام کے مسا ئل حل کر نے کے لیئے کر دار ادا کر ے ۔

Comments
Post a Comment