گلگت (پ ر )شہید نجیب کی قر با نیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جا ءے گا .پیپلزپارٹی سٹو ڈنٹس فیڈ ر یشن گلگت بلتستان

گلگت (پ ر )پیپلزپارٹی سٹو ڈنٹس فیڈ ر یشن گلگت بلتستان کے مر کز ی رہنماﺅں شہزاد حسین الہامی ،دلپز یر قا در ی ،ثاقب حسین بیگ ، اکبرکارگلی ،آ غا شہزاد نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ 11اپر یل شہید طلبہ اور قا ئد پی ایس ایف نجیب کا دن ہے ۔ قا ئد طلباءشہید تجیب نے PSFکے پلیٹ فارم سے طلبہ برادری کے حقو ق کی آ و ا ز بلند کی اور قا ئد طلباءنے آ خری وقت تک پارٹی منشو ر فکو گھر گھر پہنچا نے کا عمل جاری رکھا اور انہوں نے اپنی جان دیکر ثا بت کردیا ہے کہ پیپلز پارٹی شہید وں کی جما عت فہے جس پارٹی کے قا ئد ین اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا اس پارٹی کے کارکنوں بھی اپنے قائد ین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی جا ن کا نظرانہ پیش کرتے ہے ۔ شہید نجیب ایک تحر یک کا نا م ہے جس کی مسلسل جہدو جہد کے بعد آ ج پو رے ملک میں PSFجلبہ برادری کی نما ئند ہ طلبہ نتظیم بن چکی ہے ۔ 

Comments