گلگت بلتستان کی منفرد کلچر کے فروغ کیلئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ لرحمن نے بہت جلد سرکاری سطح پر لوکل ٹو پی ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے .
گلگت بلتستان کی منفرد کلچر کے فروغ کیلئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ لرحمن نے بہت جلد سرکاری سطح پر لوکل ٹو پی ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے ،ٹوپی ڈے کے دن گلگت بلتستان کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ملازمین جی بی کی روایتی ٹوپی پہن کر دفاتر جانے کے پابند ہونگے نیز شاٹی لگانے کے حوالے سے مرضی ہو گی ۔ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے عوام الناس سے بھی اس روز روایتی کلچرل ٹوپی پہن کر گھر سے نکلنے کی اپیل کر دی ہے۔

Comments
Post a Comment