اسلام آباد .عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان، کے مرکزی رہنماؤںاسلام پریس کلب میں گلگت بلتستان، میں جاری لاقانونیت اور گندم سبسڈی, گلگت سکردو روڈ دیگر اہم ایشوز پر پریس کانفرنس کررہے ہيں.


عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان، کے مرکزی رہنماؤںاسلام پریس کلب میں گلگت بلتستان، میں جاری لاقانونیت اور گندم سبسڈی, گلگت سکردو روڈ دیگر اہم ایشوز پر پریس کانفرنس کررہے ہيں. پریس کانفرس میں, مولانا غلام رسول ناصر, علامہ اصغر عسکری, مولانا سلطان رئیس ولایت بلتی. ایڈوکیٹ معظم شامل تھے. مطالبات فوری حل نہ ہونے کی صورت میں ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان

Comments