وزےر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفےظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت شہر مےںصفائی کے فوری اقدامات کےے جائےں حکومت بلدےہ کو درکار وسائل فراہم کررہے ہےں۔ مزےد کوتاہی برداشت نہےں کی جائےگی ادارے پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کےلئے محکمے کو اپنی کارکردگی مےںبہتری لانی ہوگی۔ مختلف مقامات سے صفائی نہ ہونے کی شکاےات موصول ہورہی ہے۔ وزےراعلی نے کہا ہے کہ حکومت نے محکمے کو درکار وسائل فراہم کےے ہےں۔ جن علاقوں سے عدم صفائی کے حوالے سے شکاےات موصول ہورہی ہےں ان علاقوں مےں فوری صفائی کی جائے ۔ گلگت شہر کو مختلف زون مےں تقسےم کر کے جنگی بنےاودں پر شہر کی صفائی ستھرائی کی جائے۔ ماضی مےں محکمہ بلدےات کے ساتھ ظلم کےا گےا ہم نے ادارے کی ڈےمانڈ کے مطابق وسائل فراہم کےے ہےں اب ادارے کی ذمہ داری ہے کہ محکمہ عوام مےں اپنا مثبت تشخص بحال کرے۔ وزےراعلیٰ نے سےکرےٹری بلدےات، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر و دےگر بلدےات کے آفسےران سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ وزےراعلیٰ نے سےکرےٹری بلدےات، ڈپٹی کمشنر کو ہداےت کی ہے کہ شہر کی تزعےن و آراےش اور صفائی کے کاموں مےں معےار اور شفافےت ےقےنی بناےا جائے۔ محکمہ اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے وسائل مےں اضافے کےلئے بھی اقدامات کرے۔ حکومت نے وسائل فراہم کےے ہےں۔ اب اس ادارے کی کارکردگی پر کوئی سمجھوتہ نہےں کےا جائےگا۔ وزےراعلیٰ نے سےکرےٹری بلدےات اور ڈپٹی کمشنر کو ہداےت کی ہے کہ شہر کی صفائی کےلئے لاہور اورر جدےد شہروں کا نظام متعارف کراےا جائے۔ وزےراعلیٰ ن ے سےکرےٹری بلدےات کو ہداےت کی ہے کہ حکومت نے سٹاف کی کمی دور کرنے کےلئے اقدامات کےے ہےں خالی اسامےوں کو مےرٹ اور مروجہ طرےقے سے بھرتےاں کیا جائےں۔ وزےراعلیٰ نے سےکرےٹری بلدےات اور ڈپٹی کمشنر کو ہداےت کی ہے کہ آگہی مہم کا آغاز کےا جائے۔ گلگت مےں سےاسی وابسطگےوں سے بالاترس ہوکر علاقے کے وسےع تر مفاد مےں سسزن فورم بنائے جائےں۔ وزےراعلیٰ نے کہا ہے کہ گلگت کے دونوں بڑے شہروں کو صفائی کے احکامات دےے ہےں تاکہ شہر کی صفائی کی جاسکے۔
Comments
Post a Comment