پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مطا لبہ کرتی ہے نیٹکو کے پاس مو جود مشینر ی کا استعما ل یقینی بنایں ۔ امجد حسین ایڈ ووکیٹ

گلگت ( پ ر )مسلم لیگ (ن)ٹھیکیدار ممبران جی بی کونسل ارمان شا ہ ،سید افضل اور اشر ف صدا ءپنجا ب سے نیٹکو کو ٹینڈ ر شد ہ گندم کی سپلا ئی حاصل کرنے کیلئے و زیر اعلیٰ حفیظ الر حمن کے زریعے ایم ڈی نیٹکو اور چیف سکریٹری گلگت بلتستان پر ناجائز دبا ﺅ ڈال رہے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈ ووکیٹ نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہو ئے کہا ۔انہوں نے کہا ہے کہ چیف سیکریٹری اور ایم ڈی نیٹکو پر نا جا ئز دباﺅ ڈا ل کر پنجا ب کے گدا موں سے گند م سپلا ئی کا ٹھیکہ ھا شو ان ٹر یڈ ز کے نا م پر کنٹر یکٹ کر ا ونا چا ہتے ہیں ۔ ممبران کو نسل عو امی نمائند گی کے بجا ئے اپنی رو ز گا ر کیلئے اور الیکشن میں کیئے جا نے والے خر چے کونا جائز طر یقے سے واپس حا صل کر وانا چاہتے اور نیٹکو جیسے قو می ادارے کوکر و ڑو ں رو پے کا نقصان پہنچا نا چا ہتے ہیں ۔نیٹکو گلگت بلتستان کا قو می ادا رہ ہے جو کہ موجو دہ حکومت کی غلط پالیسو ں کی وجہ سے انتہائی مشکلات کا سا نا کر رہا ہے نیٹکو جیسے قو می ادار ے میں گلگت بلتستان کے تقریباً تین سو ملازمین کا رو ز گا ر وابسطہ ہے نیٹکو کے غر یب ملازمین کے منہ سے نو الہ چھین کر کونسل کے با اثر اور غیر سیا سی ممبران کونسل گلگت بلتستان کے و سا ئل کو اپنی ناجا ئز کارو با ر کیلئے استعما ل کر رہا ہے ۔ پہلے بھی نیٹکو کے ٹا ئر کے ٹھکیہ و زیر اعلیٰ کے کا رو باری پا ٹنر کے پا س تھا تا حا ل مو جو د ہے ۔ ایم ڈی نیٹکو اور چیف سیکریٹری سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مطا لبہ کرتی ہے نیٹکو کے پاس مو جود مشینر ی کا استعما ل یقینی بنایں ۔ اور ٹھیکیدار ممبران اسمبلی کو گلگت بلتستان کی و سا ئل کی بند ر بانٹ کرنا بند کریں اور نیٹکو جیسے قو می ادار ے کو خسا ر ے سے بچا یا جا ئے ۔ مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان کے اسمبلی ممبران سمیت کو نسل ممبران سب کے سب چو ر اور اپنے پیٹ کے پوجاری ہیں۔ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن)اپنے زا تی مفاد حا صل کرنے میں مصرو ف عمل ہیں ۔۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن)ایک ٹھیکیدارو ں کے حو الے کیا ہو ا ہے جو اپنے پیٹ نہیں بھر تے ہے وہ عو ام کو کیا انصا ف فراہم کریگا ۔کونسل ممبرا رمان شا ہ جیسے ٹھیکیدار وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کے سا تھ ہو تو گلگت بلتستان کے عو ام کو جھوٹ کے سواءکچھ نہیں ملیں گے۔ مسلم لیگ (ن)بر سر اقتدار ایک سا ل کا عر صہ گز ر گئے عو ام جھوٹ پہ جھو ٹ بول کر مایو سی کے سواءکچھ نہیں دیا ہے اب گلگت بلتستان کے با شعو ر عو ام پتہ چلا ہے کہ عو ام کے ساتھ کونسی پارٹی مخلص ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن)فر قہ ورانہ فساد، اقرا ءپر وری اور گلگت بلتستان دشمن مزاج کے لوگ ہیں ۔ خدا کیلئے اب گلگت بلتستان کے عو ام کو بے قو ف مت بناﺅ اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے کوشش کریں ورنہ گلگت بلتستان بھی فلسطین جیسا بنے گا جو اپنے حق کیلئے میدان میں اتر جائینگے۔ 





Comments