Skip to main content
گلگت ۔ ہنزہ خان آبد کے مقام کا حا دثہ ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت دوافراد جانبحق تین زخمی ہو گئے ہیں
گلگت ۔ ہنزہ خان آبد کے مقام کا حا دثہ ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت دوافراد جانبحق تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق وٹز کار جو کہ ناصر آباد ہنزہ سے خان آباد جا رہی تھی راستے میں دوسری گاڑی کو راستہ دیتے ہو ئے کچی سڑک سڑکنے سے کار گہری کھا ئی میں جا گری اور دو بچے ، ایک خا تون اور شخص جانبحق ہو گئے جن کو فوری امداد کے طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت منقتل کر دیا گیا جہاں پہ تین افراد زخمی ہیں جن میں ایک شخص کی حا لت تشویک ناک ہے ۔ جانبحق ہو نے والوں میں مکلی ، عابدہ ، ثا نیہ ، دانیال شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں نوشاد ، عزیز اور نیت شاہ شامل ہیں ۔ اس حا دثے
Comments
Post a Comment