پی پی پی کے رہنماء جہانگیر بدر انتقال کرگءے۔
جہانگیر بدر نے اپنی سیاسی زندگئی کا آغاز ۱۹۶۸ میں ایک ترقی پسند طلبا برداری میں لیڈر کی حیثیت سے کیا مختلف اخبارت میں لکھتے بھی رہے پانج سال تک پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرارکے فرایئض بھی سرانجام دئیے ۱۹۸۵ سے لیکر ۱۹۹۵تک کے روران تقربیا۸سال تک صوبہ پنجاب میں پارٹی صدر بھی رہے جہوری جہد وجہد کے روران سات سال پنجاب کی مختلف جیلوں میں پابند سلاسل رہے جنرل ضیاء الق کی آمریت میں آپ کوڑوں کی سزا پانے والے پہلے فرد تھے ۶ سال تک سینٹ کے رکن رہے لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کے رکن بھی بنے محترمہ کے ساتھ انہوں نے ۱۹۸۸سے۱۹۹۰ہاوسنگ اینڈورکس کے وزیر رہے محترمہ کے دوسرے دورہ میں ۱۹۹۶میں مذہبی امور کے وزیر رہے ۱۹۹۳میں بلخ شیرمزاری کے ساتھ خورک و زراعت کے وفاقی وزیر رہے وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے اب اس دینا میں نہیں رہے رب کریم سے دعا ہیں کی انہیں جنت کی اعلی ررجات میں جگہ دیں (آمین)
Comments
Post a Comment