About Us



گلگت بلتستان رپورٹس جوکہ گلگت بلتستان کے عوامی بنیا دی حقوق کا ضامن آن لان ویب سا ٹ ہے اب تک حکومت کے ایوانوں میں عام آدمی کی آواز نہیں پہنچی ہے جس کو اپنا فرض سمجھتے ہو ے گلگت بلتستان رپورٹس بر سر پیکار ہے اس ویب کو۲۰۱۲میں بنا یا گیا تا کہ سو شل میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد گلگت بلتستان کے بنیادی مسال سے آگاہ ہوں ساتھ انٹر نیشنل سطح پر بھی گلگت بلتستان کا مقدمہ سامنے لا یا جا سکے ۔ گلگت بلتستان کا خطہ جو کہ اب تک متنا زعہ ہو نے کی وجہ سے یہاں کے عوام بنیا دی حقوق سے محروم ہیں ان تمام بے ضا بطگیوں کے نشاند ہی اور عوامی فلاح وبہبود کے لیے گلگت بلتستان رپورٹس کام کر رہی ہے لوٹ کھسوٹ کے با زار کے دکانداروں کے دکانداری بند کرانے کے لیے ایک نے عزم کے ساتھ عوامی حقوق کے لیے مزید بہتر انداز میں کام کیا جاے

Comments

Post a Comment