گلگت ( نما ئندہ خصوصی ) زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے رہنما ء گر فتار قراقرم انٹر نیشنل یو نیور سٹی میں پرو فیسر پہ تشدد کے بعد احتجاج کر نے پر شہزاد حسین الہا می ، ہاشم کو گذشتہ رو ز گر فتار کیا گیا اور عنگ منتقل کر دیا گیا ہے سا تھ مزید گر فتا ریوں کے لیئے چھا پے جا ری ہیں پی ایس ایف کی جا نب سے احتجاج کی تیاریاں ، پی ایس ایف کے افرا د کا کہنا ہے کہ شہزاد حسین الہا می اور پی ایس ایف کے کارکنوں نے کے آئی یو میں قیام امن کے لیئے کام کیا ہے ایسے ان کو گر فتار کر طلباء کے حوصلے پست کیا جا رہا ہے آئیندہ کو ئی بھی امن کے لیئے کام نہیں کر ے گا پرو فیسر پہ تشدد کر نے والوں کے خلا ف احتجاج کرنے والوں کی گر فتاری سے مزید حا لات خرا ب ہو نگے جو طلباء قیام امن اور یو نیورسٹی کو ایک اچھا ما حول دینے کے لیئے کام کر رہے ہیں ان کو گر فتا ر کر نا قابل مزمت ہے پی ایس ایف کے ان رہنما ؤں کی گر فتاری کو انتقا می کارو ئی قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ پی ایس ایف ایک سیاسی طلبا ء ونگ ہے جس نے روز اول سے طلباء کے مسائل حل کر نے کے ساتھ قیام امن کے لیئے کام کیا ہے ایسے میں اس کاروا ئی پہ مزمت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ شہزاد حسین الہا می اور ہاشم کو رہا کر دیا جا ئے اور یو نیورسٹی وا قعے میں ملوث اصل ملزمان کے خلاف کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔ جبکہ دنیور اور دیگر مقامات سے بھی طلباء کو گر فتار کیا گیا ہے اور پوچھ تا چھ کے بعد ہی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

Comments
Post a Comment