گلگت ( نما ئندہ خصوصی ) پپیلز پارٹی کے نااہل عہدیداروں کی وجہ سے پارٹی غیر فعال ہے ۔ ایڈووکیٹ شا زیہ دانیال نقشبندی رہنماء پی پی پی .
گلگت ( نما ئندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پا رٹی کی سینئر رہنما ء ایڈووکیٹ شا زیہ دا نیال نقشبندی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیا تی انتخابات میں پی پی پی کو شکست کے ساتھ امیدوار کھڑا نہیں کرا نا پی پی پی کے اند ر بیٹھے ان افراد کی نا اہلی ہے جو صر ف عہدیدار ہیں اور ان کے پاس کو ئی بھی پا رٹی کا جیا لا نہیں ہے ۔ پا رٹی کے جیا لے ان نام نہاد عہدیداروں کی وجہ سے گو شہ نشین ہو ئے ہیں لیکن پیپلز ڈیمو کر ٹیکس آرگنا ئزیشن ما یوس جیا لوں کے ساتھ ہے اور پا رٹی کے غداروں کا تمام ریکا رڈ پا رٹی کے چیئر مین بلا بھٹو کو ارسال کر دیا جائے گا تا کہ پنجا ب میں پا رٹی فعال ہو ۔ پنڈی اسلام آبا د میں پا رٹی کا شیرا زہ بکھر گیا ہے اور عہدیدارن مخالف جما عت کو ووٹ اور سپوٹ میں لگے ہو ئے ہیں تا کہ ان کی دال گل سکے ۔ ایسے افراد کی وجہ سے آج پا رٹی کو نا قا بل تلا فی نقصان پہنچا ہے جس کی ہم مز مت کر تے ہیں لیکن پا رٹی کو نہیں چھوڑینگے اور پارٹی کے ما یوس جیالوں کو ایک پیلٹ فارم پہ جمع کر کے ان نا اہل عہدیداروں کے خلاف تحریک کا با قا عدہ آغا ز کیا جا ئیگا ۔ ہم پیپلز پا رٹی کے چیئر مین سے یہ مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ ان بے ضا بطگیوں کے حوالے سے نو ٹس لیں اور پا رٹی کی فعا لیت کے لیئے کر دار ادا کر یں ۔
Comments
Post a Comment