ہمار ا کلچر کیا یہ ہے ہر ایک کو اپنی رو ا یتی ٹو پی پہنا کر بے عز تی کرو انا ؟Safe our culture



ہمار ا کلچر کیا یہ ہے ہر ایک کو اپنی رو ا یتی ٹو پی پہنا کر بے عز تی کرو انا ؟
زار روس نے جب میر آف ہنزہ سے اپنے جنگی سپا ہیوں کے لیئے ٹو پی ما نگی تو میر آف ہنزہ نے انکار کر تے ہو ئے کہا تھا کہ میں اپنی رو ایتی ٹو پی نہیں دے سکتا اگر آپ کی فوج ہماری ٹو پی پہن کر میدان سے بھاگ جا ئے گی تو ہماری بے عز تی ہو گی ۔

Comments