اسلام آباد(ایس یو ثاقب) ٹھیکدار برا دری کی جانب سے ٹیکس کے خلاف 14تا ریخ کو پورے گلگت بلتستان کو جام کر نے کا اعلان .
اسلام آباد(ایس یو ثاقب) ٹھیکدار برا دری جانب سے ٹیکس کے خلاف 14تا ریخ کو پورے گلگت بلتستان کو جام کر نے کا اعلان ۔ ٹھیکدار برا دی نے اب تک متعدد ہر تا ل کیئے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے کمر کس لی کہے اور پورے گلگت بلتستان کی سطح پر ہر تال کی کال دی ہے انہوں نے متعدد جامعتوں سمیت تا جر برادری کو بھی اعتاند میں لینے کا عمل شروع کر یا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ود ہو لڈنگ ٹیکس اور دوسرے تمام ٹیکسزز کا نفاز غیر قا نو نی ہے جس کو (ن) لیگ ک جماعت وفاقی ممبران کے بنک بیلنس کے لیئے گلگت بلتستان کے عوام کا خون چوس کر بھر نے کی کوشش کر رہی ہے یہ اقدام ان مہنگا ثا بت ہو گا ۔ گلگت بلتستا ن ایک متنا زعہ ولاقہ ہے یہاں کسی بھی قسم کا ٹیکس نا فظ کر نے سے قبل یہاں کی آئینی اور قانونی حیثیت کو واضح کر نا ہو گا ۔ عبوری صوبہ اور آبزرور کے نام پہ ہمیں بے وقوف نہیں بنا یا جا سکتا ہے ۔ تمام قوانین وہی پورا نے ہیں صرف نام تبدیل کر کے غریب عوام پہ ٹیکس کا بم گرا نے کی ہر گز اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔ حکومت نے اس غیر قانونی اقدام کو نا فظ کر نے کی کو ئی طا قت یا انتقامی کا روا ئی کی تو حکومت کا تختہ الٹا جا ئے گا ۔
Comments
Post a Comment