گلگت ( نمائندہ خصو صی ) عوامی ایکشن کمیٹی نے پا نچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے غیر متا زعہ رہنے کا اعلان کیا.
گلگت ( نمائندہ خصو صی ) عوامی ایکشن کمیٹی نے پا نچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے غیر متا زعہ رہنے کا اعلان کیا ۔ یہ فیصلہ اگزیکٹیو باڈی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولا نا سلطان رئیس کر رہے تھے ۔ اس اجلاس مین تمام سیاسی ،سماجی ، مذہبی ،قومی تنظیموں کے رہنما ؤں نے شر کت کی اور مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ ایکشن کمیٹی کا اپنا کو ئی سیا سی عزم نہیں ہے عوامی ایکشن کمیٹی کا کام صر عوامی اصلاحات کے لیئے کام کر نا اور عوامی مسا ئل کو حل کر نا ہے اس لیئے ان تنا زعہ معا ملات میں غیر متنا زعہ رہنے کا فیصلہ کیا ۔
Comments
Post a Comment