اسلام آباد.چئیرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی وفدکے همراه افضل شگری سے ملاقات چارٹر آف ڈیمانڈ پر تفصیلی گفتگو.افضل شگری کا چارٹرآف ڈیمانڈ پرحمایت کا اعلان.

اسلام آباد چئیرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی وفدکے همراه افضل شگری سے ملاقات چارٹر آف ڈیمانڈ پر تفصیلی گفتگو وفد سے بات کرتے هوۓ گلگت بلتستان کی معروف شخصیت افضل شگری نے کها که گلگت بلتستان کے امن و امان اور اقتصادی راهداری سمیت دیگر قومی مسائل میں عوامی ایکشن کمیٹی کا مثبط کردار رها هے آئنده بھی اسے برقرار رکھتے هوۓ مل کر جدوجهد کرنے کی ضرورت هے انهوں نے مزید کها که آج تک گلگت بلتستان میں وه قیادت هی پیدا نهیں هوۓ جو قومی مسائل پر بات کرے هر حکمران اپنے پارٹی پالیسیوں کے مطابق اپنے قائدین سے شاباشی کی امیر پر کام کر رها انهوں نے آخر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر تائدو حمایت کا اظهار کرتے هوۓ تعاون کی یقین دهانی کرایا.

Comments