گلگت(ایس یو ثاقب) عوامی ایکشن کمیٹی کا یکم مءی کے احتجاج کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم نے انتظا میہ اور صوبا ءی حکومت کو سر جوڑ کر بیٹھنے پہ مجبور کر دیا

گلگت(ایس یو ثاقب) عوامی ایکشن کمیٹی کا یکم مءی کے احتجاج کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم نے انتظا میہ اور صوبا ءی حکومت کو سر جوڑ کر بیٹھنے پہ مجبور کر دیا اور صو با ءی حکو مت نے گھڑی باغ کے مقام پہ جلسے کے انعقاد پہ بھی پا بندی لگا نے کی حکمت عملی اپناءی ہے لیکن یہ حکمت عملی بھی ناکا م ہو نے کے خدشات نے مزید حکومت کو پر یشانی میں مبتلاء کر دیا ہے اور اس بار (ن)لیگ کی جماعت کا کڑا امتحان ہے آیا کہ وہ عوامی مسا ءل حل کر تی ہے یا تشدد کا راستہ اپنا تی ہے ۔

Comments