گلگت ( جنر ل رپورٹر ) ڈا کٹر سر سید جگلو ٹ کے عوام کیلئے قابل قبو ل ڈا کٹر ہے اس کیخلا ف پروپیگنڈ ے کر نےوالےعلاقےسے مخلص نہیں
گلگت ( جنر ل رپورٹر ) ڈا کٹر عصمت اللہ ، قاری سمیع اللہ ، حاجی فرید ،انجمن تا جران جگلوٹ کمیٹی کے صدر عنا یت ، عین اللہ ، ڈا کٹر سلطان فیروز ، سلما ن ، قیو م ، امان اللہ اودیگر نے کہا ہے کہ ڈا کٹر سر سید جگلو ٹ کے عوام کیلئے قابل قبو ل ڈا کٹر ہے اس کیخلا ف پروپیگنڈ ے کر نےوالےعلاقےسے مخلص نہیں ۔ڈا کٹر سر سید جگلوٹ ہسپتا ل کے نظام کو درست کر کے ایما ندا ر ڈا کٹر ہو نے کا ثبو ت دیدیا ہے۔ اس کی دن دگنی را ت چکنی محنتکی وجہ سے جگلو ٹ ہسپتال کا نقشہ بد ل گیاہے ، اس لئے جگلو ٹ سئی کے عوام ڈا کٹر سر سید سے بہت خوش ہیں ، کا فی دنو سے ایک لا بی ڈا کٹر سرسید کو ٹرانسفر کرا نے کی پیشے لگی ہیں یہ عوام کیسا تھ ظلم کی انتہا ہے ۔ عوام ان کواپنی سا ز ش میں کا میاب ہو نے نہیں دینگے ۔وہ لو گ علا قے کیساتھ مخلص نہیں ہیں ، ایک ایما ندار ڈا کٹر کو علا قے سے ٹرا نسفر کرا نے کیلئے سرگرم ہو نے وا لو ں کو علا قے کے عوام مستر د کر دینگے ۔ ڈا کٹر سر سید کو ٹرانسفر کیا گیا تو عوام بھر پورحتجاج کر نے پر مجبو ر ہو ںگے ۔ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ، چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان طا ہر حسین،پا رلیما نی سیکر یٹری برا ئے صحت حیدر خان اور سیکر یٹری صحت سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان سا زشوں عنا صر کیخلا ف کا روائی کر نے کے احکا ما ت جا ری کرے ۔ جنہیں علا قے کی تر قی حضم نہیں ہو رہی ہے اسلئے وہ پروپیگنڈے کررہے ہیں ۔
Comments
Post a Comment