اسلام آباد ( سیدہ آرزو) پاکستان کا تصور پیش کیا اور پاکستان کا خواب دیکھا مسلما نوں کے لیءے ایک آزاد مملکت کا تصور پیش کیا پوری قوم اس کو بھول چکی ہے.

اسلام آباد ( سیدہ آرزو) آج افسو کا مقام ہے جس نے پاکستان کا تصور پیش کیا اور پاکستان کا خواب دیکھا مسلما نوں کے لیءے ایک آزاد مملکت کا تصور پیش کیا پوری قوم اس کو بھول چکی ہے آج اکیس اپر یل یوم وفات ڈاکٹر علامہ اقبال کا دن ہے لیکن کہیں بھی یہ دیکھنے کو نہیں ملا کہ قوم اس کے احسانات کا بدلہ اس کو خراج عقیدیت سے پیش کرے خراج عقیدت تو دور کی بات کسی بھی جگہ سرکاری سطح پہ کو ءی بھی پروگرام نہیں کیا گیا نہ ہی کسی کالچ  یا یو نیورسٹی میں آج کے دن کے حوالے سے کو ءی پروگرام منعقد ہواجو کہ قوم پہ ایک سو لیہ نشان ہے ۔ آج قوم جس کو بھولی ہے یہ  وہ اقبال جنہوں نے نوجوانوں کو زندہ حیات دی اسلام اور انسا نیت کو تقویت بخشی آج مسلمان جس مملکت میں سکھ کا سا نس لے رہے ہیں اس مملکت کا کا تصور پیش کر نے والے ایک عظیم شاعر (شاعرمشرق )کو قوم بھول گءی ہے قوم کے ہیروز کے ساتھ اس قسم کا سلوک ہوا تو قوم کا بھی نام و نشان مٹ جا ءے گا آج اکیس اپریل کو وفات اقبال کے بجاءے یوم تشکر کے طور پر منا نے کی ضرورت ہے سد افسوس حکمرانوں پہ ہے جو اس کو بھول کر اپنی اپنی ساسی دکان چلا رہے ہیں 

Comments

  1. corruppt hukmran aj kal apny khazny bechany mai lagy hovy hain

    ReplyDelete

Post a Comment