گلگت۔ بالاورستان نیشنل فرنٹ کے مر کزی آفس سے جاری بیان میں جے کے ایل ایف کے سپریم لیڈر امان اللہ خان کی وفات پہ دکھ کا اظہار
گلگت۔ بالاورستان نیشنل فرنٹ کے مر کزی آفس سے جاری بیان میں جے کے ایل ایف کے سپریم لیڈر امان اللہ خان کی وفات پہ دکھ کا اظہار ۔ کہا گیا کہ امان اللہ خان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے انہوں نے اپنی پوری عمر قوم کی خدمت کے لیءے وقف کر دیااور قومی مقدمے سے دستبر دار نہیں ہو ءے مرحوم امان اللہ خان کے اس دار فانی سے جانے کے بعد بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے مر حوم امان اللہ کی زند گی ہمارے لیءے مشعل راہ ہے قوم اس کی قر بانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فر ماءے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فر ماءے۔
Comments
Post a Comment