گلگت۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن فیس بگ پر آفیشلز کے نامناسب تصاویر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریڑی داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے نیشنل سطح پر کھیلوں کے انعقاد میں گلگت بلتستان کے کھلاڈیوں کی میرٹ پر سلیکشن نہ کرنے دیگر صوبوں کے کھلاڈیوں کی گلگت بلتستان کے ٹیم میں شمولیت اور فیس بگ پر آفیشلز کے نامناسب تصاویر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریڑی داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے جو ان واقعات کی مکمل چھان بین کرئے گئی۔ 

Comments