گلگت(پ ر) ڈاکٹرمحمد زمان داریلی کی والدہ ماجدہ کے وفات پہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کا اظہارتعزیت


گلگت( پ ر) عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے بین الا قوامی کوڈنیٹر ڈاکٹر محمد زمان کی والدہ کی وفات پہ دکھ کا اظہار کیا گیا اور فاتح کیا گیا کہا گیا کہ اللہ مر حومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فر مائیں ۔ عوامی ایکشن کمیٹی غم زدہ خاندان کے ساتھ اظہا ر تعزیت کر تی ہے ۔

Comments