گلگت۔ (ایس یو ثاقب)تحریک آزادی کشمیرکے قومی رہنماء امان اللہ خان کا کا نماز جنازہ ادا کیا جارہا ہے نماز جنازے میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن ، سردار عتیق اور سیاسی ،سماجی مذہبی ، قومی رہنما ء سمیت کثیر تعداد میں افراد شریک ہوءے
گلگت۔ (ایس یو ثاقب)تحریک آزادی کشمیرکے قومی رہنماء امان اللہ خان کا کا نماز جنازہ ادا کیا جارہا ہے نماز جنازے میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن ، سردار عتیق اور سیاسی ،سماجی مذہبی ، قومی رہنما ء سمیت کثیر تعداد میں افراد شریک ہوءے ۔ نماز جنازے کے بعد مرحوم امان اللہ خان کو کنوداس گلگت میں دفن کیا گیا ۔ جنازے میں ہزاروں افراد نے شر کت کی اور مرحوم کے خدمات کو سراہا گیا اور اس کے جدو جہد کو تسیلم کر تے ہو ءے خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
Comments
Post a Comment