گلگت(ایس یوثاقب) کاچو امتیازحیدر کا اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو نے کا اعلان
یاد رہے کاچو امتیاز حیدر پہ الزام تھا کہ انہوں نے اپنا ووٹ سید افضل کو فروخت کیا ہے اور ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے اس کی بنیا دی رکنیت ختم کر کے اسمبلی میں بھی رکنیت ختم کر نے کے حوالے سے درخواست گزارنے کا کہا گیا تھا۔ لیکن کاچو امتیاز حیدر نے از خود مستعفی ہو نے کا اعلان کیا ۔
Comments
Post a Comment