سکردو(خبرنگار خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت امجد حسین ایڈووکیٹ کے سربراہی میں ضلع کھرمنگ کا دورہ
سکردو(خبرنگار خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت امجد حسین ایڈووکیٹ کے سربراہی میں ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا ۔صوبائی قیادت میں سینئر نائب صدر جمیل احمد ،نائب صدر عمران ندیم ،سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش اور پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سابق رہنماءشہزاد حسین الہامی و دیگر شامل تھے ۔اس موقع پر ضلع کھرمنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نوکے حوالے ضلع کے مختلگ علاقو ں کے وفود نے اپنی رائی اور پارٹی کا مضبوط بنانے کے حوالے سے اپنی اپنی رائی دی ۔ہفتہ کے روز ضلع کھرمنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین نے پیپلز پارٹی کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کو بہت کچھ دیا ہے اور جس سے سیاست کرنے کے لئے بہت کچھ ہے ،مگر دوسرے پارٹیاں بتائیں کہ انہوں نے اخر گلگت بلتستان کو دیا کیا ہےجس سے ن لیگ کو جو قانون ساز اسمبلی کے 17سیٹیں ملی ہیں ۔انہوں نے کہا بلتستان کے عوام پیپلزپارٹی سے محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ ہزاروں کے تعداد میں کارکنوں کی پرتپا ک استقبال ۔
Comments
Post a Comment