گلگت(پ۔ر) حکومتی سرپرستی مےں گلگت بلتستان کی شیعہ آبادی پر ہونے والی لشکرکشی کے 28سال گزار گئے لےکن آج تک اس عالم ناک سانحے کا کو ئی مجرم گرفتار نہےں ہوسکا.سانحہ 1988کے شہداءکی28ویں برسی سےخطاب

گلگت(پ۔ر) حکومتی سرپرستی مےں گلگت بلتستان کی شیعہ آبادی پر ہونے والی لشکرکشی کے 28سال گزار گئے لےکن آج تک اس عالم ناک سانحے کا کو ئی مجرم گرفتار نہےں ہوسکاجو کہ حکومتی سر پرستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،آج بھی ہماری زمےنوں پربے جا قبضے اور بے گناہ افراد کو ملٹر کوٹز مےں ٹرائل ہو رہا ہے ،لےکن گلگت بلتستان مےں 1980سے اب تک ہونے والی شیعہ نسل کشی پر حکومتی خاموشی اور سانحہ چلاس ،سانحہ کوہستان اور لولوسر سمےت کئی افراد کے قتل مےں ملوث افراد کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔نےشنل اےکشن پلان کے نام پر گلگت بلتستان مےں ےک طرفہ کاروائی کی جارہی ہے ۔سانحہ 1988کے شہداءکی28ویں برسی سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفرےہ گلگت بلتستان سےد راحت حسےن الحسےنی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے ہمےشہ ملک عزےز پاکستان کی سلامتی کے لےے بے مسال قربانےاں دےا ہے اور ہرمحاز پر پاکستان کی حفاظت کے لےے اپنے خون کی نظرانہ پےش کےا جس کے نتےجے مےں آج تک ہمےں حقوق سے محروم رکھا ہے اور اس وطن کے با وفا بےٹوں پر ظلم ہوتا رہا اور اےک منظم سازش کے تحت شیعہ نسل کشی کی گئی جو آج تک جاری ہے اگر ےہ سلسلہ بند نہ ہوا ہم اپنے حقوق کے حصول کے لےے باہر نکلیں گے۔گلگت بلتستان کی موجودہ حکومت تعصب کی بنےاد پر کام کر رہی ہے اور ہماری زمےنوں کو خالصہ سرکار قرار دے کر ہمارے لوگوں کو ان کے زمےنوں سے بے دخل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور علاقے کو بد امنی کی طرف لے جارہی ہے جس سے علاقے کا پر امن فضاءتباہ ہو گا۔ لہذا حکومت اپنے ان ہتکنڈوں سے باز ائے اور عوام دشمن پالسےی کو ترک کرے۔برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ دنےور شےخ مرزا علی نے کہا کہ حکومت کو اب تک ےہ پتہ نہےں کہ نےشنل اےکشن پلان کےا ہے اور کس لےے بناےا گےا ہے گلگت بلتستان مےں اس کو دہشتگردوں کی تحفظ اور مظلوموں کے خلاف استعمال کرنے کے کوشش کی جارہی ہے جسے ہم کسی صورت قبول نہےں کرےنگے۔علامہ شےخ نےر عباس مصطفوی نے خطاب کرتے ہو کہا کہ گلگت بلتستان مےں ضےا الحق کے بقاےا جات ابھی بھی اس کے مزموم عزائم پر عمل پےرا ہےں اور ملت تشیع کے خلاف برسر پےکار ہے ،موجودہ حکومت اپنے حرکتوں سے باز آئے ورنہ عوامی طاقت سے ان کی فرعونی تخت کا خاتمہ کر دےنگے ۔ارکا ن گلگت بلتستان اسمبلی کپٹن (ر) شفع خان اور جاجی رضوان علی نے بھی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے عوام سے وعدہ کےا کہ اعوانوں مےں عوام کے حقوق کی جنگ کو جاری رکھا جائے گا اور کسی بھی قےمت پر قومی غےرت اور وقار کا سودہ نہےں کرےنگے جہاں بھی ظلم ہوگا وہا ں پر آواز بلند کےا جائے گا ۔انھوں نے مزےد کہا کہ گلگت بلتستان حکومت قےام امن کے لےے مخلص نہےں حکومتی افراد پارٹی اور فرقے کے بنےاد پر کام کر رہی ہے جوکہ علاقے کے امن کو ثبوتاش کرنے کی سازش ہے ہم کسی بھی صورت ان کی اقدامات پر خاموش نہےں رہے گے ۔

Comments