گلگت ( جنر ل رپورٹر ) خنجراب بارڈر میں محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کر کے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

گلگت ( جنر ل رپورٹر ) خنجراب بارڈر میں محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کر کے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ،تفصیلا ت مطابق خنجرام بارڈر میں محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے ایک مشتبہ افراد کو گر فتار کیاگیا 3پستول اور 200گو لیا ں برا ٓمد ، مشتبہ افراد خنجراب بارڈر کے قریب آ کر پیدل بارڈ ر کرا س کر کے چین جا نا چا ہتے تھے محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کر کے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا اور بارڈ ر پو لیس کے حوا لا کیا گیا ۔

Comments

Post a Comment