گلگت(عامر خان)گزشتہ بارشوں کی وجہ سے گلگت سٹی کے جگہ جگہ روڈز خستہ خالی کے شکار ہیں۔بہت سے مقامات پر روڈ کی حالت اانتہائی خراب ہے اور ٹریفک کے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔گلگت سٹی کے سنٹرایریا گھڑی باغ میں روڈ بہت خراب ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور راہ گیروں کو چلنے میں بہت دشواریا ں درپیش ہیں۔روڈ کے سنٹر میں بڑے بڑے گھڑے ہیں جن میں گندا پانی جمع ہوتی ہیںجس کی وجہ مچھروں کی بھی افزائش ہو رہی ہیں اور ساتھ ہی مسجد ہے نمازیوں کو وہاں سے گزرنے میں مشکلات ہیں۔دکاندار اور نمازیوں کا کہنا ہیں کہ روڈ کیخستہ خالی کی وجہ سے ہمیں چلنے میں انتہائی مشکلات ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم حکومت سے اپہل کرتے ہیں کہ روڈ کی جلد مرمت کیا جائے۔اور عوامی مشکلات کو دور کیا جائے۔
Comments
Post a Comment