رینجرز نے اویس شاہ کے بارے میں اطلاع دینے پر 25 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان بھی کیا ہے

پاکستان کے شہر کراچی سے لاپتہ ہونے والے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور حکام دبے الفاظ میں اس واقعے کو عدلیہ کی جانب سے شدت پسندوں کو دی جانے والی سزاؤں کا ممکنہ ردعمل قرار دے رہے ہیں۔

Comments